عائشة أم المؤمنين موسوعة علمية عن حياتها وفضلها ومكانتها العلمية وعلاقتها بآل البيت — الصفحة ٧٨٠

VA. ملخص الكتاب المومنین بھی اسی زمرے میں آتی ہیں۔ لیکن اهل علم میں اس بات پر اختلاف ہے کہ ام المومنین پر اس بات پر سب وشتم کرنا جس کی براءت اللہ نے نہیں دی[واقعہ جمل تو وہ شخص کافر ہے یا نہیں۔ باب ہفتم ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا کی شان میں مجموعہ قصائد یہ باب ایسے قصائد کے مجموعہ پر مشتمل ہے جن میں ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا کے فضائل کاذکر اوران کا دفاع شعراء کی زبان سے کیا گیا ہے۔
ص٧٨٠
صورة الصفحة في النسخة المصورة

نص مستخرج آليًا من الصورة، وقد يقع فيه خطأ.